അധ്യാപകക്കൂട്ടം USS
Urdu
( Question and Answer key)
Prepared by ,
Nujoob sir
Anchal BRC
1 قومی تعلیم دین کس کے یاد میں منایا جاتا ہے
نہرو
ازاد
گاند جی
جوسف منڈا شیری
2 یہ ہندوستان ہے ہمارا وطن
محبت کی انکھوں کا تارا وطن
یہ کس کا شعر ہے
ظفر گھورک پوری
پنڈت برج نارائن چکبست
کلیم ضیا
شبنم کمالی
3 ہندوستان کا قومی جانور کون سا ہے
ہاتھی
ہرن
باکھ
گائے
4 صحیح لفظ کون سا ہے جونپڑی
چونپڑی
جھوپڑی
خون پڑی
5 مہاتما گاندھی کا یوم وفات کون سا دن ہے
٢ اکتوبر
١١ نومبر
٣٠ جنوری
٢٦ جنوری
6 اردو کہام پیدا ہوئی
ہندوستان
افغانستان
ایران
بنگلہ دیش
7 ناریل ' سپاری ' کالی مرچ' اور الائچی ' یہ سب کیرل کے ..... ہایں
ترکاری
پیداور
اناج
پھل
8 تندورستی قائم رکھنے کے لیے قوت بخش غدا کی ۔۔۔۔۔۔ہوتی ہیں
ضرورت
قدرت
محبت
گوشت
9 کھیت نہیں تو دیش نہیں یہ ایک.........
لہرہ
مہرہ
نعرہ
سحرا
10 چار مینار کہاں ہے
دلی
اگرا
حیدراباد
کشمیر
11 پہیلی بوجھیے اور صحیح جواب لکھیے
میرے بدن پر کانٹے ہائیں، میں کیرل کی ریاستی پھل ہوں ،میں سب سے بڑا پھل ہوں ، بولو بولو میں کون ہوں
ام
سیب
کٹھل
ناریل
12 ہندوستان میرا وطن ہے کیرلا میری۔۔۔۔۔۔ ہے
ملک
ضلع
ریاست
گاؤ
13 ہندوستان کا موجودہ وزیر اعظم کون ہیی
من موہن سنگھ
جواہر لال نہرو
مہاتما گاندھی
نریندرمودی
14 عالمی یوم اردو کس کی یاد میں منایا جاتا ہے
غالب
میر
اقبال
ازاد
15 بابا اردو کون ہے
اقبال
مہاتما گاندھی
غالب
مولوی عبدالحق
16 26 جنوری کو ہم مناتے ہیں
یوم ازادی
یوم مطالعہ
یوم جمہوریہ
جوم اطفال
17 کیر کا ریاستی پیڑ کون سا ہے
ام کا پیڑ
امرد کا پیڑ
کٹہل کا پیڑ
ناریل کا پیئڑ
18 شاعروں کی کمی نہیں ہے ساحروم کی ہے قطار
کنجن تنجن پنتا نم یم ٹی موین کٹی سرور
کنجن
سرور
موین کٹی
تنجن
19 نامناسب لفظ چن کر لکھے
بیسن کے لڈو
سونا پپڑی
شرماجی
شیر خرما
20 تم مجھے خون دو میں تمہیں ازادی دوں گا یہ کس کا مشہور نعرا ہے
بھگت سنگھ
سبھاش چندر بوس
عبدالکلام ازاد
جھانسی کی رانی
Answer Key
1 C
2 B
3 C
4 A
5 C
6 A
7 B
8 A
9 C
10 C
1 1 C
1 2 C
13 D
14 C
15 D
16 D
17 C
18 A
19 C
20 A
No comments:
Post a Comment